Thursday May 2, 2024

کون سی ٹیم اس ورلڈ کپ میں پوری دنیا کو حیران کر سکتی ہے نام جان کر آپ بھی ضرور اتفاق کریں گے

پورٹ آف اسپین(آئی این پی) ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا۔آل رانڈر کارلوس بریتھویٹ کہتے ہیں کہ اگر ہماری ٹیم نے ویسی پرفارمنس پیش کی جوکہ اس نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں دی ہے تو کوئی شک نہیں کہ وہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کیلیے دوسری ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے۔یاد رہے کہ ابتدائی دونوں میگا ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کو اس بار کوالیفائنگ رانڈ کھیل کر ورلڈ کپ میں جگہ بنانا پڑی تھی تاہم اس نے حالیہ ایک روزہ سیریز انگلینڈ کے ساتھ برابر کی ہے۔

FOLLOW US