Friday May 17, 2024

پی ایس ایل 2020 ء کا ایک میچ پاکستان کے ایک ایسے اسٹیڈیم میں کروانے کا اعلان، جہاں آج تک کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے آئندہ بگٹی اسٹیڈیم میںپی ایس ایل کا ایک میچ ضرور کھیلیں گے کوئٹہ کے ٹیم نے پی ایس ایل فور میں کامیابی حاصل کر لی اور آئندہ کوئٹہ میں بھی پی ایس ایل کے میچز ہونگے بلوچستان اور کوئٹہ کے عوام محب وطن ہیں کوئٹہ کی جیت کی خوشی کوئٹہ کے ساتھ منانے آئے ہیں ان خیالات کا

اظہار انہوں نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور میں کوئٹہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم نے بہت محنت کی اور ٹیم نے محنت کر کے کامیابی بھی حاصل کی شاندار استقبال پر اہلیان کوئٹہ کا شکر گزار ہوںکوئٹہ کی جیت کی خوشی کوئٹہ کے ساتھ منانے آئے ہیںامید ہے آئندہ پی ایس ایل کے میچز ملک کے ہر شہر میں بھی کھیلےجائیں انہوں نے کہا کہ ئٹہ کے ٹیم نے پی ایس ایل فور میں کامیابی حاصل کر لی اور آئندہ کوئٹہ میں بھی پی ایس ایل کے میچز ہونگے بلوچستان اور کوئٹہ کے عوام محب وطن ہیں کوئٹہ کی جیت کی خوشی کوئٹہ کے ساتھ منانے آئے ہیںکوئٹہ ٹیم کے اونر ندیم عمر نے کہا کہ کوئٹہ کے عوام انتہائی محب وطن ہیں اور ہمیشہ ہمیں محبت دی ہے بلوچستان اور کوئٹہ کے لوگوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے اوپنر بیٹسمین احمدشہزاد نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان میں کھیلنے کا مزہ ہی الگ ہے ہمیشہ سے انتظار تھا کہ ٹرافی جیت کر کوئٹہ آئیں آج وہ جواب پورا ہوا.

FOLLOW US