Thursday January 23, 2025

’’پی ایس ایل سیزن 4کافائل کل کھیلا جائے گا‘‘ صدر مملکت وزیراعظم اور آرمی چیف کی کل نیشنل اسٹیڈیم آمد بارے زبردست خبر ۔۔ کل کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

’’پی ایس ایل سیزن 4کافائل کل کھیلا جائے گا‘‘ صدر مملکت وزیراعظم اور آرمی چیف کی کل نیشنل اسٹیڈیم آمد بارے زبردست خبر ۔۔ کل کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل کل (اتوار)کھیلا جائے گا، فائنل میچ میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آمد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل اتوارکوکھیلا جائے گا،فائنل میچ میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی ،وزیراعظم

عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آمد متوقع ہے جبکہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن پی ایس ایل فائنل میں موجود ہوں گے۔اتوار کو فائنل سے قبل رنگارنگ اختتامی تقریب بھی منعقد ہوگی،جس میں پاکستان کے مشہور پاپ گلوکار زوہیب حسن اپنی مرحوم بہن نازیہ حسن کا گانا دوستی پیش کریں گے،فائنل کے لیے تماشائیوں میں بہت جوش وخروش پایاجاتاہے۔

FOLLOW US