Sunday May 12, 2024

کراچی کنگز نے پہاڑ جیسا ہدف دے ڈالا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلئے پریشان کن خبر

کراچی کنگز نے پہاڑ جیسا ہدف دے ڈالا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلئے پریشان کن خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی اننگز مکمل کر لی ہے اور کنگز نے مقررہ اوورز میں 190رنز بنائے جبکہ اس کے پانچ کھلاڑی آئوٹ ہوئےہیں ۔ کراچی کی جانب سے بابر اعظم نے 56رنزبنائے ۔ جبکہ افتخار احمد نے ناٹ آئوٹ 46رنز بنائے۔

اس کے علاوہ منرو بھی 30رنز بنانے میں كکامیاب ہو گئے۔ فاسٹ بائولر محمد حسنین نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔ میچ جیتنے کےلئے کوئٹہ کو 191رنز کا ہدف ملا ہے۔ کوئٹہ کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کو دیکھتے ہوئے میچ کے دلچسپ ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

FOLLOW US