ثا نیہ مر زا پر بھا رت کی زمین زمین تنگ
پاکستان سے نفرت میں اندھے بی جے پی رہنما ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو حیدرآباد میں داخلے پر دھمکیاں دینے لگے۔لنگانہ کے راجا سنگھ نے انوکھی منطق پیش کی کہ شعیب ملک پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں۔ثانیہ مرزا سے سرکاری اعزاز اور سفیر کا عہدہ واپس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔نفرت کی آگ نےبیٹی پرائی داماد بیگانہ کردیا۔شعیب ملک نے
پاکستان زندہ باد کا ٹویٹ کیا ۔بی جے پی رہنما راجا سنگھ جل اٹھےاوردھمکیوں پر اترآئے ۔داماد کو دھمکانے کے بعدبیٹی پر برسےاورثانیہ مرزاسے سرکاری اعزازچھیننے کا مطالبہ کردیا ۔نام راجا مگر نفرت کے غلام سنگھ صاحب نے ایک بار پھر چھوٹی ذہنیت دکھائی ۔









