Wednesday November 5, 2025

پاکستانی باکسر عامر خان کا عامر خان اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان

پاکستانی باکسر عامر خان کا عامر خان اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی باکسر عامر خان نے عامر خان اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر 20 اپریل کو عامر خان کے کارڈ پر نیویارک میں فائٹ لڑیں گے۔ عامر خان کے مطابق پاکستانی باکسر عثمان وزیر پہلی مرتبہ نیویارک میں ہونے فائیٹ کرے گا۔عامر خان نے کہا کہ عثمان وزیر بہترین

چمپئن ہے جس نے پاکستان کے لئے کئی ٹائٹل حاصل کئے ہیں۔عامر خان نے کہا کہ یہ حیرت انگیز بات ہے کہ پاکستانی باکسر نیویارک میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے استور سے ہے۔