Sunday May 19, 2024

پاکستان سپر لیگ کے میچز اچانک رو ک دیے گئے وجہ جان کر پاکستانی شائقین چونک جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کے میچز اچانک رو ک دیے گئے وجہ جان کر پاکستانی شائقین چونک جائیں گے

شارجہ (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فور کا میلہ دبئی سے شارجہ منتقل ہو گیا جہاں (آج)پیر اور (کل)منگل کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ۔20فروری کو واحد میچ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز اور ملتان سلطان کے مابین کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور کے پہلے مرحلے میں7میچز دبئی انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے۔اگلے مرحلے میں 8میچز شارجہ کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے

جائیں گے۔پی ایس ایل فور میں (آج)پیر اور (کل)منگل کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ20فروری کو واحد میچ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز اور ملتان سلطان کے مابین شارجہ میں کھیلا جائے گا۔شارجہ کر کٹ سٹیڈیم میں 24فروری تک8میچز کھیلے جائیں گے جسکے بعد7میچز دبئی اور4میچز ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل کے فائنل سمیت آخری8میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

FOLLOW US