Sunday May 19, 2024

ریندر سہواگ کے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا مذا ق اڑانے پر میتھو ہیڈن نے بھارتی کرکٹر کو ان کی حیثیت بتا دی

ریندر سہواگ کے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا مذا ق اڑانے پر میتھو ہیڈن نے بھارتی کرکٹر کو ان کی حیثیت بتا دی

ممبئی(آئی ا ین پی) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے وریندر سہواگ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا۔آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے بھی بے بی سٹر اشتہار میں وریندر سہواگ کے مذاق کا ویسے ہی جواب دے دیا، آنے والی سیریز کے حوالے سے سہواگ نے اشتہار میں بچوں کو سنبھالا ہوا تھا جنھوں نے آسٹریلوی شرٹس پہنی ہوئی تھیں۔اب اسی اشتہار کا دوسرا حصہ سامنے آیا ہے جس میں میتھیو ہیڈن کہتے ہیں کہ ویرو پاجی، آسٹریلینز کو بچہ مت سمجھنا۔

FOLLOW US