Thursday January 23, 2025

پی ایس ایل کھیلنے میں مصروف شعیب ملک کیلئے بڑی خبر ، اہلیہ ثانیہ مرزا نے کس شخص کو اپنا محبوب چن لیا؟

پی ایس ایل کھیلنے میں مصروف شعیب ملک کیلئے بڑی خبر ، اہلیہ ثانیہ مرزا نے کس شخص کو اپنا محبوب چن لیا؟

حیدآباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی کہ میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

FOLLOW US