Sunday May 19, 2024

بس یہ ہو نا با قی تھا : رمیز راجہ کی (پی ایس ایل) اینکرکے ساتھ رات گئے کمرے میں لی گئی شرمناک تصویر لیک ہوگئی ، دیکھ کر آپ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کریں گے

بس یہ ہو نا با قی تھا : رمیز راجہ کی (پی ایس ایل) اینکرکے ساتھ رات گئے کمرے میں لی گئی شرمناک تصویر لیک ہوگئی ، دیکھ کر آپ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کریں گے

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا دھواں دار آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ نے ہی اس کی ہنگامہ آمیزی پر مہر ثبت کر دی ہے۔ چوتھے ایڈیشن میں جہاں کئی نئے کھلاڑی شامل ہوئے ہیں تو وہیں ایک ’خوبصورت‘ اضافہ ایسا بھی ہے ہر کسی کی نظریں جمی رہتی ہیں۔ جی ہاں! یہاں ذکر ہو رہا ہے سابق مس ورلڈ اور پاکستان سپر

لیگ (پی ایس ایل) اینکر ’ایرین ہولینڈ‘ کا، جن کی شمولیت نے لیگ کو چار چاند لگا دئیے ہیں اور اب انہوں نے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ ایرین ہولینڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انتہائی ’دوستانہ‘ انداز میں رمیز راجہ کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہے اور دونوں ہی مسکرا رہے ہیں۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”کمنٹری باکس اس شاندار شخص کی وجہ سے متحد رہتا ہے۔

FOLLOW US