Thursday January 23, 2025

پہلے دونوں ٹیسٹ میچ ہارنے والی انگلینڈ کی ٹیم کا تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ویسٹ انڈیز نے کیا حشر کیا کرکٹ کے چاہنےوالوں کےلئے بڑی خبر

پہلے دونوں ٹیسٹ میچ ہارنے والی انگلینڈ کی ٹیم کا تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ویسٹ انڈیز نے کیا حشر کیا کرکٹ کے چاہنےوالوں کےلئے بڑی خبر

گروس ایسلٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 51رنز بنالیے هہیں۔ اوپنر بریٹ وائٹ 11جبکہ کیمبل 37رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 277رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔ انگلینڈ کی جانب سے بین سٹوکس 79رنز جبکہ جوز بٹلر 67رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ ویسٹ انڈیزکی جانب سے کیمار روچ نے چار جبکہ جبرائل ، جوزف اور پائول نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 2-0كکی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

FOLLOW US