Saturday May 18, 2024

پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کے قریب کون سی ٹیم دبئی پہنچ گئی ، پہلا میچ کب ہو گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کے قریب کون سی ٹیم دبئی پہنچ گئی ، پہلا میچ کب ہو گا

لاہور(آئی این پی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کے لئے لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ جنوبی افریقہ سے ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے جب کہ انٹرنیشنل کھلاڑی بھی آئندہ چند روز تک لاہور قلندرز کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے یو اے ای میں ہوگا،17 مارچ تک جاری رہنے والی لیگ کے 8 میچز لاہور اورکراچی میں بھی کھیلے جائیں گے۔

FOLLOW US