Saturday May 18, 2024

دم ہے تو اب بچ کے دکھائو زرا ۔۔ شعیب ملک نے بلے بازی کے میدان میں بھارتی اوپنر روہت شرما کوہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔ عظیم ترین ریکارڈ کی خبر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

دم ہے تو اب بچ کے دکھائو زرا ۔۔ شعیب ملک نے بلے بازی کے میدان میں بھارتی اوپنر روہت شرما کوہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔ عظیم ترین ریکارڈ کی خبر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)دم ہے تو اب بچ کے دکھائو زرا ۔۔ شعیب ملک نے بلے بازی کے میدان میں بھارتی اوپنر روہت شرما کوہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔ عظیم ترین ریکارڈ کی خبر نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا ۔۔۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے والے شعیب ملک اہم ورلڈ ریکارڈ سے صرف 9 رن کی دوری

پر رہ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے رنز کے معاملے میں بھارتی اوپنر روہت شرما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شعیب ملک نے 18 رنز کی اننگ کھیلی جس کے بعد شعیب ملک کے نام انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ میں 2263 رن ہوگئے ہیں اور انہوں نے ٹیم انڈیا کے بلے باز روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روہت شرما کے نام 2238 رن ہیں۔شعیب ملک نے 111 میچوں کی 104 اننگز میں 30.58 کی اوسط سے 2263 رن بنائے ہیں جبکہ روہت شرما نے 91 میچوں کی 83 اننگز میں 32.43 کی اوسط سے 2238 رن بنائے ہیں۔ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں ٹاپ پر نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل ہیں ، جن کے 76 میچوں کی 74 اننگز میں 2272 رن ہیں۔

FOLLOW US