Saturday May 18, 2024

فواد عالم کو کب ٹیم میں شامل کر لیا جائے گا کپتان سرفراز احمد نے بہت بڑا اعلان کر دیا

فواد عالم کو کب ٹیم میں شامل کر لیا جائے گا کپتان سرفراز احمد نے بہت بڑا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بعض اوقات حالات اور موقع ایسا ہوتا ہے کہ کسی کھلاڑی کی ٹیم میں جگہ نہیں بن پاتی ۔ فواد عالم کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے۔ مستقبل میں فواد عالم کی خدمات حاصل کر لی جائیں گی لیکن فی الحال ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بن پارہی ۔

سرفراز احمد کا کہناتھا کہ بابر اعظم ایک مڈل آرڈر بلے باز کی حیثیت سے ٹیم میں آئے اور اپنانمایاں مقام حاصل کر لیا ۔اسی طرح حارث سہیل بھی اچھا پرفارم کر رہے ہیں ۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے فواد عالم کےلئے ٹیم میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔واضح رہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 56 رنز فی اننگز کی اوسط سے 11 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں

FOLLOW US