Saturday May 18, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےمابین تیسرے و ن ڈے کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےمابین تیسرے و ن ڈے کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے ہرا دیا ہے۔ 169رنز کے ہدف کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 141 رنز تک محدود رہی ۔ جنوبی افریقی آل رائونڈر ماریس نے دو وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی کھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے

تین جبکہ شاداب خان اور فہیم اشرف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 168رنز بنا سکی ۔ پاکستان کی جانب سے رضوان نے 26جبکہ آصف علی نے 25رنز بنائے۔آل رائونڈ پرفارمنس پر ماریس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

FOLLOW US