Friday January 24, 2025

ماہرہ خان اور گل پانڑہ توپشاور زلمی کی برینڈ ایمبسیڈر زمقررہوگئیں لیکن کوئٹہ گلیڈی ایڈیٹرز نے کس اداکارہ کو ذمہ داری سونپی؟ جان کردنگ رہ جائیں گے

ماہرہ خان اور گل پانڑہ توپشاور زلمی کی برینڈ ایمبسیڈر زمقررہوگئیں لیکن کوئٹہ گلیڈی ایڈیٹرز نے کس اداکارہ کو ذمہ داری سونپی؟ جان کردنگ رہ جائیں گے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اداکارہ مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چوتھے ایڈیشن کے لیے بھی دور حاضر کی سپر اسٹار اداکارہ مایا علی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لئے مسلسل دوسری دفعہ ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر رکھا ہے جس کا اعلان کوئٹہ گلیڈی

ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کیا ہے خوبرو مایا علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار جوش و جذبہ کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے مایا علی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچز میں شرکت کرینگی۔

FOLLOW US