Friday January 24, 2025

شاداب خان کےایک ہی اوور میں کتنے چھکے پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کتنا ہدف دے دیا سنچورین کے میدان سے بڑی خبر آگئی

شاداب خان کےایک ہی اوور میں کتنے چھکے پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کتنا ہدف دے دیا سنچورین کے میدان سے بڑی خبر آگئی

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے اور آخر ی ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو جیتنے کےلئے 169رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر کوئی بھی بڑا سکور کرنے میں ناکا م رہی ۔ انفرادی حیثییت سے بھی بلے بازوں کی کاکردگی متاثر کن نہیں رہی۔رضوان 26آصف علی 25عماد وسیم 19رنز

بنانے میں کامیاب ہوئے ،تاہم شاداب خان نے آخری اوورمیں فیلو کوایو کو تین چھکے رسید کرکےسکور کر قدرے سنبھالا دیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ہینڈرکس نے چار جبکہ موریس نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

FOLLOW US