Saturday May 4, 2024

جنوبی افریقی کھلاڑی کی میچ کے دوران پینٹ پھٹ گئی

جنوبی افریقی کھلاڑی کی میچ کے دوران پینٹ پھٹ گئی

پورٹ الزبتھ (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ می پیش آئے دلچسپ اور مزاحیہ واقعات کھیل کو ایک تفریحی پہلو فراہم کردیتے ہیں۔اب تو کھلاڑی خود بھی میچو ں کے دوران کوئی حرکتیں کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے شائقین کرکٹ کو کھیل کے ساتھ ساتھ کچھ تفریح بھی مل جاتی ہے ۔وگرنہ تو گھنٹوں گیند اور بیٹ سے جاری رہنے والا یہ کھیل خاصا بور ہوجائے ۔لیکن کئی بار ایسے مذاحیہ اور دلچسپ واقعات نہ

چاہتے ہوئے بھی پیش آجا تے ہیں۔مثلاً ڈائیو مارتے ہوئے کسی فیلڈر کا ٹرائوزر اتر جانا۔ کسی کھلاڑی کے بڑے ہی بے ڈھنگے انداز میں پھسل کر گرجانا۔یہ دو فیلڈروں کا غلط فہمی کا شکار ہو کر کوئی آسان کیچ چھوڑ دینا وغیرہ وغیرہ ۔لیکن جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شون پالک کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا وہ تو کچھ اور ہی تھا۔کسی میچ کے دوران وہ ایکسپرٹ کی حیثیت سے شریک تھے اور وقت گزاری کےلئے گرائونڈ میں جا کر فیلڈنگ پریکٹس شروع کر دی ۔انھوںنے ایک سکائی بلیو شرٹ اور گہرے نیلے رنگ کی ٹائٹ سی ڈریس پینٹ پہن رکھی تھی ۔ایک دومرتبہ گیند ان کی طرف پھینکی گئی جسے وہ پکڑنے کےلئے جھکے تھے کہ ان کی پینٹ پھٹ گئی۔یہ صورتحال ان کےلئے بے حد شرمندہ کردینے والی تھی۔ کیونکہ گرائونڈ کے باہر ہزاروں لوگ جمع تھے ۔اب پولک عقبی جانب سے پھٹی ہوئی پینٹ پر ہاتھ رکھتے ہوئے وہاں سے روانہ ہونے کی کوشش کرنے

FOLLOW US