Monday January 20, 2025

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے انتہائی سنسنی خیز میچ کا نتیجہ آگیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے انتہائی سنسنی خیز میچ کا نتیجہ آگیا

جہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںجنوبی افریقہ نےپاکستان کو سات رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ جہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 189رنز ہدف دیا۔پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 181رنز بناسکی۔پاکستان کی جانب سے بابراعظم کے 90رنز اور حسین طلعت کی نصف سنچری بھی رائیگاں چلی گئی۔ آخری اوورز میں سست رفتار بیٹنگ نے یقینی فتح پاکستان کے ہاتھوں سے چھین لی۔ پہلے میچ میں بھی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

FOLLOW US