Saturday May 18, 2024

اب جنوبی افریقہ جیت کر دکھائے پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوانے والا کونسا کھلاڑی اگلے دونوں میچوں سے باہر ہو گیا

اب جنوبی افریقہ جیت کر دکھائے پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوانے والا کونسا کھلاڑی اگلے دونوں میچوں سے باہر ہو گیا

کیپ ٹائون(آئی این پی )پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اگلے دونوں میچز نہیں کھیلیں گے،پاکستان کے خلاف اگلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم کیلئے متبادل کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، فاف ڈوپلیسی نے کیپ ٹا ئو ن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 45 گیندوں پر 78 کی اننگز تراشی تھی، ان کی لیزا ہینڈرکس کیساتھ شراکت کی بدولت پروٹیز نے نیولینڈز کے اسٹیڈیم پر اپنا سب سے بڑا مجموعہ 192 حاصل کیا۔

FOLLOW US