زینب عباس نے تو بھا رتی اداکاروں بھی پیچھے چھو ڑ دیا ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عندلیب عباس کی بیٹی زینب عباس جو کہ پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں اور آج کل کھیلوں کے سب سے بڑے چینل ٹن سپورٹس کے ساتھ منسلک ہیں، سپورٹس کی انالسٹ ہونے کے ناطے زینب عباس کے کھلاڑیوں کے ساتھ اچھے روابط ہیں اور اپنی نٹ کھٹ اور مزاحیہ تبصروں کے ساتھ وہ
ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، تاہم اب زینب عباس کی کچھ ایسی تصاویر منطر عام پر آگئی ہیں کہ دیکھنے والے بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس کے حوالے سے پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں پورے جوش و جذبے کے ساتھ اس ایونٹ کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں، معروف صحافی زینب عباس جو کہ سپرائٹ کی سپوکس پرسن بھی ہیں انہوں نے بھی اس تقریب میں شرکت کی جہاں پر سپرائٹ نے باقاعادہ طور پر پی ایس ایل کے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے، اس موقع پر شینب عباس جاذب نظر دکھائی دے رہی تھی اور ہر کسی کی نظریں انہی پر جمی ہوئی تھیں۔ اس موقع پر زینب عباس نے کچھ تصاویر بھی بنوائی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ زینب عباس کی تصاویر پر انکے مداح اور فالرورز طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں اور انکے اسٹائل و خوبصورتی کو سرا رہے ہی۔