Friday September 19, 2025

نائیجیرین فٹبالر کیخلاف نسل پرستانہ جملےکی حوصلہ افزائی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتاکومہنگی پڑ گئی

نائیجیرین فٹبالر کیخلاف نسل پرستانہ جملےکی حوصلہ افزائی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتاکومہنگی پڑ گئی

لندن(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا آرسنل کے نائیجیرین فٹبالر الیگزینڈر لووبی کیخلاف نسل پرستانہ جملوں پر تنقید کی زد میں آگئیں۔اداکارہ ایشا گپتا انگلش پریمیئر کلب کی سپورٹر ہیں، انھوں نے انسٹاگرام پر اپنی واٹس ایپ بات چیت کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں ان کی دوست الیگزینڈر کو ’گوریلا‘ کہتیں اور ایشا ہنس کے کر اتفاق کرتی ہیں۔اس پر

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد ایشا نے کہاکہ انھیں نہیں معلوم تھا کہ وہ نسل پرستانہ جملے کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں، انھوں نے اسے اپنی بیوقوفی قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی۔