Saturday November 9, 2024

ابھی توجہ پی ایس ایل پر مرکوز ، ہنی مون بعد میں منائیں گے :صہیب مقصود

قومی کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی دعوت ولیمہ کا مقامی ہوٹل میں اہتمام کیاجس میں ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقار بابر ،دوست احباب اور عزیزواقارب نے شرکت کی ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صہیب مقصود نے کہا کہ پی ایس ایل کیلئے د بئی روانگی کے باعث انٹر نیشنل کرکٹ کے میرے دوست نہیں آ سکے میرا فوکس بھی پی ایس ایل پر ہے ہنی مون بعد میں

منائیں گے ، اپنی روانگی بارے انہوں نے کہا کہ وہ اگلے دوتین روز میں د بئی روانہ ہوں گے�

FOLLOW US