بارش کے باعث میچ ایک بار پھر رک گیا اگر میچ دوبارہ شروع نہیں ہوتا تو کونسی ٹیم جیت جائے گی بڑی خبر
سنچورین(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ نے 33.5اوورز میں2وکٹوں پر187رنز بنائے تھے جب امپائرز نے بارش کے باعث کھیل روک دیا۔ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ کو33اوورز کے اختتام پر2وکٹوں پر180رنز بنا نے ہیں۔اب اگر میچ دوبارہ شروع نہیں ہوتا تو ایسے میں جنوبی افریقہ میچ جیت جائے گا۔