Monday January 20, 2025

حفیظ اور ڈیل سٹین لمبے عرصے بعد آمنے سامنے آگئے سٹین اپنے پرانے حریف کی وکٹ کا شکار کرنے ہی والے تھے کہ اچانک۔۔۔ کرکٹ کی دنیا سے حیران کن خبر آگئی

حفیظ اور ڈیل سٹین لمبے عرصے بعد آمنے سامنے آگئے سٹین اپنے پرانے حریف کی وکٹ کا شکار کرنے ہی والے تھے کہ اچانک۔۔۔ کرکٹ کی دنیا سے حیران کن خبر آگئی

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کے دو حریف سمجھے جانے والے کھلاڑی ڈیل سٹین اور محمد حفیظ ایک بار پھر آمنے سامنے ہو گئے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ کے دوران پروفیسر کا سامنا اپنے حریف سمجھے جانے والے ڈیل سٹین سے ہوگیاجو انکی وکٹ کا متعدد بار اپنی گیند سے شکار كکرچکے ہیں

۔ آج پھر دونوں کھلاڑیوں میں ٹکرائو ہوا اور ڈیل سٹین آج بھی بازی جیتنے ہی والے تھے کہ قسمت حفیظ کا ساتھ دے گئی ۔ ڈیل سٹین کی گیند پر حفیظ کا لگایا ہوا شاٹ ہوا میں چلا گیا لیکن ہاشم آملہ نے ایک آسان کیچ چھوڑ دیا۔ ورنہ پروفیسر کا سٹین کا شکار ہوجا نا بھی آ ج کی بڑی خبروں میں سے ایک ہوتی ۔

FOLLOW US