Saturday May 18, 2024

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو کتنا بڑا ٹارگٹ دے ڈالا جان کر پاکستانی شائقین اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے لگ جائیں گے

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو کتنا بڑا ٹارگٹ دے ڈالا جان کر پاکستانی شائقین اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے لگ جائیں گے

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کےلئے 318 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر امام الحق نے شاندار سنچری سکور کی ۔ جبکہ اعظم اور محمد حفیظ نے بھی نصف سنچریاں مکمل کیں۔آخری اوورز میں عماد وسیم اور شعیب ملک نے بھی دھواں دار بیٹنگ کرکے پاکستان کو فائٹنگ سکور بنانے میں مدد کی شعیب ملک نے 31جبکہ عماد وسیم نے

سات چوکوں کی مدد سے 43 ناٹ آئوٹ رنز بنائے ۔پاکستانی بلے باز امام الحق نے اپنے کیرئیرکے 19میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کرکے فخرزمان کے بعد یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دوسرے تیز رفتار ترین بلےباز ہونے کا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے

FOLLOW US