Saturday May 18, 2024

کھیل کے میدان سے شا ئقین کیلئے بڑی خبر آگئی سرفراز کی معافی پر افریقی کپتان نے ایسا رد عمل دیدیا کہ قو می کر کٹ ٹیم بھی دیکھتی رہ گئی

کھیل کے میدان سے شا ئقین کیلئے بڑی خبر آگئی سرفراز کی معافی پر افریقی کپتان نے ایسا رد عمل دیدیا کہ قو می کر کٹ ٹیم بھی دیکھتی رہ گئی

جنوبی افریقی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ جنوبی افریقا نے سرفرازاحمد کو معاف کردیا۔جنوبی افریقی ذرائع کے مطابق پروٹیز ٹیم کے کپتان فاف ڈو پلیسی کہتے ہیں سرفرازنے معافی مانگی، ہم نے قبول کرلی۔ اب معاملہ آئی سی سی کے اختیار میں ہے۔انہوں نے مزید کہایقین ہے کہ سرفرازکا ایسا ارادہ نہیں تھی۔ہم ایسے معاملے کو بطورٹیم سنجیدگی

سے لیتے ہیں۔جنوبی افریقی کپتان کاکہناتھا سرفرازکو غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے معافی مانگی۔ واضح رہے پاکستان ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نےجنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سیاہ فام افریقی کھلاڑی پر نسلی تعصب کے جملے کسے تھے۔

FOLLOW US