Sunday May 5, 2024

پاکستانیو! ہوجائو تیار ۔۔۔۔ ورلڈ کپ کی فاتح کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ، نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

پاکستانیو! ہوجائو تیار ۔۔۔۔ ورلڈ کپ کی فاتح کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ، نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

لاہور(نیو زڈیسک) شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، جس کے لئے ٹوئنٹی میچز کراچی جبکہ ون ڈے میچز دبئی میں ہونگے ، ٹی ٹوینٹی میچز 31 جنوری ، یکم اور تین فروری

کو کراچی میں ہوں گے اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی میں تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔ کرکٹ بورڈ نے بھی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب پاک ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیمز ون ڈے میچز کی سیریز دبئی میں ہو گی ۔یادر رہے کہ اس قبل ویسٹ انڈیز کی مینز انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر چکی ہے۔

FOLLOW US