Saturday May 18, 2024

معروف کرکٹر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ شدید زخمی ہونے اطلاعات سابق کپتان کا اہم اعلان سامنے آگیا

معروف کرکٹر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ شدید زخمی ہونے اطلاعات سابق کپتان کا اہم اعلان سامنے آگیا

ودودرا(آئی این پی) وینٹی لیٹر پر موجود بھارت کے سابق کرکٹر جیکب مارٹن کی مدد کیلیے ساروگنگولی بھی سامنے آگئے۔سابق کپتان نے کہا کہ میں ماضی میں مارٹن کے ساتھ کھیل چکا اور ان کی فیملی کو یقین دلاتا ہوں کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔ مارٹن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے، ان کو بی سی سی آئی 5 لاکھ اور ودودرا ایسوسی ایشن 3 لاکھ دے چکی تاہم زیادہ اخراجات کی وجہ سے اہل خانہ نے کرکٹ برادری سے امداد کی درخواست کی تھی۔

FOLLOW US