Saturday May 18, 2024

حسن علی نے کمال کر ڈالا حیران کن دھوئیں دار بلے بازی سے جنوبی افریقی بالروںکا بھرکس نکال ڈالا ناقابل یقین خبر آگئی

حسن علی نے کمال کر ڈالا حیران کن دھوئیں دار بلے بازی سے جنوبی افریقی بالروںکا بھرکس نکال ڈالا ناقابل یقین خبر آگئی

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ابتدائی بلے بازوں کی کاناکامی کے بعد سرفراز احمد اورر حسن علی نے نویں وکٹ پر اچھی پارٹنر شپ قائم کر لی ہے۔ حسن علی نےحیران کن طور پر تیز رفتار بلے بازی کرتے ہوئے صرف28گیندوں پر 41رنز بنا لیے هہیں جبکہ کپتان سرفراز احمد ان کے ہمراہ وکٹ پر موجود ہیں۔جو29کی انفرادی اننگز پر کھیل رہے ہیں ۔ فخر زمان 26اور شعیب ملک 21رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ امام الحق ، حفیظ اور حسین طلعت ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے

جبکہ فہیم اشرف بغیرکوئی رنز بنائے آئوٹ ہوئے۔اس وقت کپتان سرفراز احمد اور حسن علی وکٹ پر موجود ہیں۔جنوبی افریقہ کی جانب سے تبریز شمسی نے تین جبکہ پھیلوکاوو اور رباڈا نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سیریز میں پاکستان کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔

FOLLOW US