Monday January 20, 2025

انتظار تھا جس خبر کا بالآخر وہ خبر آہی گئی کرکٹر کوہلی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

انتظار تھا جس خبر کا بالآخر وہ خبر آہی گئی کرکٹر کوہلی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کرکٹر ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے اور اعدادو شمار کے مطابق ویرات کوہلی سے منسلک برانڈز کے قدر اور مالیت 17 کروڑ 9 لاکھ روپے جبکہ دپیکا پڈوکو ن سے منسلک برانڈز کی قدر و قیمت 10 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے۔

FOLLOW US