Wednesday November 5, 2025

اے بی ڈیولیئرز کا پا کستان میں آکر کھیلنے کا اعلا ن سو شل میڈیا پر ہنگا مہ بر پا ہو نے کے بعد ڈیرن سیمی کا حیران کن بیان بھی سامنے آگیا

اے بی ڈیولیئرز کا پا کستان میں آکر کھیلنے کا اعلا ن سو شل میڈیا پر ہنگا مہ بر پا ہو نے کے بعد ڈیرن سیمی کا حیران کن بیان بھی سامنے آگیا

لاہور : جنوبی افریقی سٹار بیٹسمین اے بی ڈیولیئرز نے پی ایس ایل میں آنے کی حامی کیا بھری، پاکستانی شائقین سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز بھی ڈیولیئرز کے اس فیصلے پر خوش نظر آنے لگے، سبھی نے انہیں خوش آمدید کہا ہے۔دھواں دار اور جارحانہ بلے بازی کرنیوالے پروٹیز اے بی ڈیولیئرز پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے میچز میں اپنی صلاحیتوں

کے جوہر دکھائیں گے۔ انکے فیصلے کو ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے خوب سراہا، کہا خوشی ہے کہ ڈیولیئرز اپنی مہارت لاہور میں دکھائیں گے۔انگلش فاسٹ بولر کرس جورڈن کے مطابق جو محبت اور ستائش انہیں لاہور اور کراچی میں ملی یہی خوشگوار تجربہ ڈیولیئرز کو بھی ملنے کی امید ہے۔ جے پی ڈومینی نے کہا ڈیولیئرز 9 اور 10 مارچ کو لاہور قلندر کی طرف سے قذافی اسٹیڈیم میں لگاتار میچز کھیلیں گے، شائقین کا جوش و جذبہ دیکھ کر وہ یقینا حیرت زدہ رہ جائیں گے۔