Saturday May 18, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کے دوران کھلاڑیوں پر کون سی مخلوق حملہ آور ہو گئی حیران کن صورتحال

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کے دوران کھلاڑیوں پر کون سی مخلوق حملہ آور ہو گئی حیران کن صورتحال

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوران میدان پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، مکھیوں کے حملے کے باعث دوسرے روز کا کھیل متعدد مرتبہ روکنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب شہد کی مکھیوں نے میدان پر حملہ کر دیا۔شہد کی مکھیوں نے ایک سے زائد مرتبہ میدان پر حملہ کیا، جس کے باعث کھیل میں کئی مرتبہ خلل پیدا ہوا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جنوبی افریقی میدانوں پر میچز کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے ہوچکے ہیں

FOLLOW US