Saturday May 18, 2024

بھارتی کھلاڑیوں پانڈیا اور لوکیش راہوں کو بد تمیزیوں کا مزہ چکھا دیا گیا

بھارتی کھلاڑیوں پانڈیا اور لوکیش راہوں کو بد تمیزیوں کا مزہ چکھا دیا گیا

نئی دہلی(آئی این پی) ٹی وی شو میں خواتین سے متعلق نازیبا کمنٹس پر بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول پر پابندی کا امکان ہے۔اگرچہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ونود رائے 2 میچز کی معطلی کو کافی سمجھتے ہیں، البتہ بورڈ کے خازن انیرودھ چوہدری نے کہاکہ دونوں نے الٹی سیدھی باتوں سے بھارتی کرکٹ کو بدنام کیا، جس طرح بال ٹیمپرنگ پر اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو آئی پی ایل سے باہر کر دیا گیا تھا اسی طرح ان دونوں کو بھی سخت سزا ملنی چاہیے۔ یاد رہے کہ بی سی سی آئی پہلے ہی دونوں کو شوکاز نوٹس جاری کرچکا ہے۔

FOLLOW US