Saturday May 18, 2024

دنیا کی کس ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میںپڑ گیا پریشان کن خبر آگئی

دنیا کی کس ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میںپڑ گیا پریشان کن خبر آگئی

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا۔مہمان ٹیم کی کراچی آمد کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز ٹیم نے یو اے ای میں ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے، یہ میچز 7،9اور 11فروری کو کھیلے جائیں گےویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کی 3 ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی کراچی میں شیڈول ہے تاہم ان میچوں کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ہے۔

FOLLOW US