Tuesday January 21, 2025

بھارت چھاگیا،آسٹریلوی ٹیم کو31برس بعداپنی سرزمین پرہزیمت کاسامنا،کینگروز فالوآن کاشکار

بھارت چھاگیا،آسٹریلوی ٹیم کو31برس بعداپنی سرزمین پرہزیمت کاسامنا،کینگروز فالوآن کاشکار

سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کو 31 برس بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ اننگز میں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت کے خلاف جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کینگروز ٹیم مہمان ٹیم کی پہلی اننگز 622 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 300 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اسطرح اسے فالو آن کا سامنا کرنا پڑا، یہ 1988 کے بعد پہلا موقع ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر کسی ٹیم کے ہاتھوں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا ہو،31 برس پہلے اس وقت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو فالو آن کرایا تھا۔

FOLLOW US