Wednesday January 22, 2025

سنچورین کی وکٹ جنوبی افریقہ کے بلےبازوں کوبھی دھوکا دے گئی پہلے دن کے اختتام پر حیران کن سکور کارڈ سامنے آگیا

سنچورین کی وکٹ جنوبی افریقہ کے بلےبازوں کوبھی دھوکا دے گئی پہلے دن کے اختتام پر حیران کن سکور کارڈ سامنے آگیا

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک ) پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں پر 127رنز بنالیے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے بائوما 38جبکہ ڈیل سٹین 13رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد عامر نے دو دو جبکہ حسن علی نے ایک وکٹ لی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 181رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔ بابراعظم 71جبکہ اظہر علی 36رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ جنوبی افریقی بائولر اولیور نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میںچھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ رباڈا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔جنوبی افریقہ کو پاکستان کا سکور برابر کرنے کےلئے مزید 54رنز درکار ہیں جبکہ اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔

FOLLOW US