Friday May 3, 2024

کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےجنوبی افریقہ کے باؤلر اکیلے نے ہی پاکستان کی پوری ٹیم آئو ٹ کر دی ،جان کرآپ بھی سرپکڑ کربیٹھ جائیں گے

کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےجنوبی افریقہ کے باؤلر اکیلے نے ہی پاکستان کی پوری ٹیم آئو ٹ کر دی ،جان کرآپ بھی سرپکڑ کربیٹھ جائیں گے

سینچورین (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے اور صرف 106 کے مجموعی طور پر 7 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے جبکہ شان مسعود نے 19، فخر زمان نے 12، اسد شفیق نے 7، محمد عامر نے 1 سکور بنایا جبکہ

سرفراز احمد کوئی سکور بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔اس سے بھی حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان کے پانچ کھلاڑی جنوبی افریقہ کی جانب سے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ڈوئن اولیور کو اپنی وکٹ دے بیٹھے اور یوں اولیور نے ڈیبیو میچ میں ہی پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔

FOLLOW US