Friday May 3, 2024

پی ایس ایل میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن سامنے آگئی مدعی نے نجم سیٹھی کے خلاف کیا بیان ریکارڈ کروا ڈالا چونکا دینے والی خبر آگئی

پی ایس ایل میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن سامنے آگئی مدعی نے نجم سیٹھی کے خلاف کیا بیان ریکارڈ کروا ڈالا چونکا دینے والی خبر آگئی

لاہور(آئی این پی) نوازشر یف کے دور حکومت میں چیئر مین پی سی بی رہنے والے نجم سیٹھی کے خلاف پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ ایف آئی اے کا نجم سیٹھی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے مدعی جاوید بدر کا بیان ریکارڈ کرلیا جسکے بعد ایف آئی اے کا نجم سیٹھی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے مدعی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل میں بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، پی سی بی کی جانب سے تاحال انہیں ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔

FOLLOW US