Thursday November 6, 2025

جہانگیر ترین کے بیٹے کی پی ایس ایل میں شا ندار انٹر ی کے چر چے لیکن علی ترین اور زینب عبا س کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کے تمام ٹیمو ں کے ما لک بھی حیران رہ گئے

جہانگیر ترین کے بیٹے کی پی ایس ایل میں شا ندار انٹر ی کے چر چے لیکن علی ترین اور زینب عبا س کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کے تمام ٹیمو ں کے ما لک بھی حیران رہ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین اور عندلیب عبّاس کی صاحبزادی زینب عبّاس VR پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو شاید علی ترین کے ملتان سلطان خریدنے کے بعد دیے گئے کسی انٹرویو کا Behind The Scene ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءجہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین پاکستان

سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چھٹی ٹیم کے مالک بن گئے ہیں اور اب اس کے نام کا بارے میں سوچ رہے ہیں تاہم اب انہوں نے اس حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا کہ ٹیم کا پہلا نام یعنی ’ملتان‘ برقرار رکھا جائے گا البتہ ’سلطانز‘ کو تبدیل کر کے کچھ ایسا نام رکھنے کی کوشش کی جائے گی جو صحیح معنوں میں جنوبی پنجاب کی نمائندگی کر سکتا ہو اور اس حوالے سے انہوں نے عوام سے تجاویز بھی مانگ لی ہیں اور انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ”ہم ’ملتان‘ برقرار رکھیں گے لیکن ’سلطانز‘ تبدیل کر سکتے ہیں۔ ہم ایسا نام رکھنا چاہتے ہیں جو جنوبی پنجاب اور یہاں کے باسیوں کے جذبے کی نمائندگی کرے۔ جس شخص کی تجویز ہم قبول کریں گے اسے ہمارے ساتھ ایک میچ دیکھنے کا موقع ملے گا اور اور ایک ’بڑی جپھی‘ بھی ملے گی۔“