Monday January 27, 2025

یاسر شاہ نے بہت بڑی وکٹ حاصل کر لی 82سالہ ریکارڈ بارے بڑی خبر

یاسر شاہ نے بہت بڑی وکٹ حاصل کر لی 82سالہ ریکارڈ بارے بڑی خبر

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لیگ سپینر یاسر شاہ نے کیویز اوپنر ٹائون لیتھن کو کیچ آئوٹ کروا دیا ہے ۔ جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کو اپنی دوسری اننگ میں دوسری وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑ گیا جبکہ اسے پہلی اننگز کے پاکستان کے سکور کا خسارہ برابر کرنے کیلئے مزید 48رنز کی ضرورت ہے ۔ یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 199وکٹیں مکمل کر لیں ہیں اور انہیں تیز ترین 200وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے صرف ایک وکٹ درکار ہے ۔

FOLLOW US