Friday November 7, 2025

ابوظہبی ٹیسٹ ،پاکستان کوبڑاجھٹکالگ گیا

ابوظہبی ٹیسٹ ،پاکستان کوبڑاجھٹکالگ گیا

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) ٹیسٹ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 274 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اننگز میں جو 5وکٹس حاصل کرکے یاسر شاہ کئی سال پرانا ریکارڈ توڑ سکتے تھے وہ وکٹیں بلال آصف نے حاصل کرلیں ۔ یاسر شاہ اب بھی تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے سے 2 وکٹوں کی دوری پر ہیں۔دوسری جانب پاکستان نے بھی اپنی اننگ کاآغاز کردیامحمدحفیظ بغیرکوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے