Sunday May 19, 2024

میں نے جتنا عرصہ کرکٹ کھیلی ہے ، یاسر شاہ جیسی گیند بازی نہیں دیکھی پاکستانی لیگ سپنر کی ایسی تعریف جو آج تک کسی بائولر کا مقدر نہیں بنی

میں نے جتنا عرصہ کرکٹ کھیلی ہے ، یاسر شاہ جیسی گیند بازی نہیں دیکھی پاکستانی لیگ سپنر کی ایسی تعریف جو آج تک کسی بائولر کا مقدر نہیں بنی

دبئی(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بہت ہی شاندار کم بیک ہے،ہمارے بیٹسمینوں نے وکٹ پر ٹھہر کر بیٹنگ کی ،جتنی بھی کرکٹ کھیلی ہے یاسر شاہ جیسی بالنگ نہیں دیکھی۔منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بہت ہی شاندار کم بیک ہے،ہمارے بیٹسمینوں نے وکٹ پر ٹھہر کر

بیٹنگ کی ، جتنی بھی کرکٹ کھیلی ہے یاسر شاہ جیسی بالنگ نہیں دیکھی، اظہر علی، بابر اعظم اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی ۔

FOLLOW US