Monday January 20, 2025

پہلے میچ میں ہار کا مزہ چکھنے کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کیا کرنے والی ہے، بڑی خبر

پہلے میچ میں ہار کا مزہ چکھنے کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کیا کرنے والی ہے، بڑی خبر

لاہور(آ ئی این پی)نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کمر کس لی،دو نو ں ٹیمز( آج) ہفتہ کو مد مقا بل ہو ں گی،،قومی ٹیم کی ناقص بیٹنگ لائن کی بدولت افتتاحی ٹیسٹ میچ میں جیت کی بجائے شکست مل گئی تھی ،واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے فتح حاصل کی تھی ۔قو می قومی ٹیم کی ناقص بیٹنگ لائن کی بدولت افتتاحی

ٹیسٹ میچ میں جیت کی بجائے شکست مل گئی تھی ،واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے فتح حاصل کی تھی ۔قو می ٹٰم دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیو یز کو شکست دینے کے لیئے پر عزم ہےٹٰم دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیو یز کو شکست دینے کے لیئے پر عزم ہے

FOLLOW US