Wednesday May 1, 2024

پاکستان بمقابلہ زمبابوبے نوجوان بائولر نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ٹیم صر ف کتنے رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، دھماکے دار خبر

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے خلاف کھیلی جارہی ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے ہوئے ہے۔ تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 67کے مجموعے پرآئوٹ کردیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتےہوئے زمبابوے کی ٹیم ابتدا ہی سے مشکلات ہو گئی اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں۔ پاکستان کے نوجوان میڈیم پیس

بائولر فہیم اشرف نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ جنید خان نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔ زمبابوے کی جانب سے چبابا 16رنز کی انفرادی اننگز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

FOLLOW US