Thursday May 2, 2024

پا کستان اور زمبا بو ے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ ختم حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک )پا کستان نے پہلا ٹی 20 زمبا بو ے کو 74رنز سے ہرا دیا ، پہلے ٹٰی ٹونٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، محمد حفیظ 7، فخر زمان 61 ، حسین طلعت 10 ، سرفراز احمد 16 ، شعیب ملک 37 اور آصف علی نے 41 رنز بنائے اور آئوٹ نہیں ہوئے، چیسورو نے دو، جاروس اور چھیبابا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ہدف کے

تعاقب میں زمبابوے نے اننگز کے آغاز میں ایک وکٹ گنوا دی ، چھیبابا بغیر کوئی رنز بنائے محمد نواز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے،

FOLLOW US