Monday May 6, 2024

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیئے

لاہور : سابق کپتان شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی، شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے تھے۔ میری رائے میں کنڈیشن کے لحاظ سے یہ بہترین بیٹنگ آرڈر نہیں تھا۔

FOLLOW US