Wednesday January 22, 2025

ایشیاءکپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ تاخیر کا شکار، کتنے بجے شروع ہو گا؟ جانئے

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ ایک گھنٹہ تاخیر کے بعد کھیل شروع ہو سک گا ۔تفصیلات کے مطابق کولمبو میں بارش رک چکی ہے اور گراونڈ سے کورز ہٹائے جارہے ہیں لیکن گراونڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس اور میچ کا آغا تاخیر سے ہوگا۔ انتظامیہ گراونڈ کو سکھانے کیلئے مصروف عمل ہے ، امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ ٹاس 3 بجے اور میچ کا آغاز ساڑھے 3 بجے ہو گا۔

FOLLOW US