Sunday January 19, 2025

بھارت سے جیت کے بعد پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا ناقدین کو کرارا جواب

کولمبو: قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث نے کہا ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹیم میں بڑے لڑکے تھے، ہم بڑے تھے تو ہم نے توبھارت سے نہیں کہا تھا نہ کہ چھوٹے بچے لے کر آؤ’۔
انہوں نے کہا ‘یہ لوگ کہتے ہیں ہمیں انٹرنیشنل میچز کا تجربہ تھا، تو ایسا نہیں ہے، صائم کے پانچ میچز ہیں، میرے چھ،کامران غلام کا ایک اور طیب طاہر کے تین میچز ہیں اور یہ سب ٹی ٹوئنٹی ہیں’۔حارث نے مزید کہا ‘بھارتی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کے 260 میچز کا تجربہ ہے، آئی پی ایل کوئی چھوٹی لیگ ہے؟ پچھلے 15 سالوں سے ہو رہی ہے’۔

FOLLOW US