Thursday January 23, 2025

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ، پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اوسلو: پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم نے کوارٹر فائنل مقابلےمیں پاکستانی ٹیم نے سینڈویکن کے خلاف دو صفر سے فتح پاکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعادا بھی موجود تھی ۔ پاکستان ٹیم سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ میں ابھی تک ایک بھی میچ نہیں ہاری،قومی ٹیم کے کھلاڑی سیمی فائنل میں بھی جیت کے لیے پرعزم ہیں۔

FOLLOW US